دہلی سپریم کورٹ ،ملک مخالف نعرے لگائے جانے کے معاملے میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (ے این یو )کے ملزم طالب علم عمر خالد اور انربن بھٹاچاریا کی جانب سے داخل اس عرضی پر سماعت کرنے کے لئے تیار ہوگئی
ہے جس میں انہوں نے عدالت کے سامنے خود سپردگی کے دوران اپنے لئے سکیورٹی مانگی ہے۔
جسٹس بی ڈی احمد کی صدارت والی بنچ عرضی کو منظور کرتے ہوئے اس پر سماعت کے لئے تیار ہوگئی ہے۔
عرضی پر آج ہی سماعت ہوگی ۔